Fri 24/11/1429 - 21/11/2008
21674



مہندى اور كتم كے سے داڑھى رنگنا
كيا سرخ مہندى اور سياہ كتم كے ساتھ داڑھى رنگنا جائز ہے، يہ علم ميں رہے كہ لگانے كے بعد داڑھى كا رنگ سياہ كى بجائے تقريبا تيز براؤن رنگ ہو جاتا ہے ؟

الحمد للہ:

شيخ محمد بن عثيمين رحمہ اللہ كہتے ہيں:

" سفيد بالوں كو مہندى يا مہندى اور كتم سے تبديل كرنا سنت ہے، جب مہندى لگائى جائے تو اس كا رنگ زرد ہوگا، اورجب مہندى اور كتم ملا كر لگائى جائے تو اس كا رنگ سرخ اور سياہ كے درميان ہوتا ہے، ان شاء اللہ اس ميں كوئى حرج نہيں.


الشيخ محمد بن عثيمين



 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2008  : 85.44